counter easy hit

تھانہ سٹی سرائے عالمگیر ثنااللہ ڈھلو فرض شناس پولیس آفیسر ہیں ،راجہ منیر اللہ

Raja Munir al

Raja Munir al

سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور) ایس ایچ او تھانہ سٹی سرائے عالمگیر ثنااللہ ڈھلو فرض شناس پولیس آفیسر ہیں ان خیالات کا اظہار مسلم لیگی راہنما راجہ منیر اللہ نے اپنے بیان میں کیاانہوں نے مزید کہاکہ تھانہ سٹی کی تاریخ دیکھی جائے تو یہ علاقہ منشیات فروشوں کی جنت کہلاتاتھاجبکہ بدروح عناصر کی منفی کاروائیوں کا سلسلہ بھی جاری تھا لیکن ایس ایچ او تھانہ سٹی ثنااللہ ڈھلو منے منفی عناصر کے خلاف اپریشن کلین اپ کرکے علاقے کاماحول تبدیل ہے اور ان کی زیر نگرانی مقامی پولیس کی بہتر کارکردگی کی وجہ سے جرائم پیشہ عناصر علاقہ چھوڑنے پر مجبور ہوئے ہیں اب عوام سکون کی نیند سونے لگے ہیں بہترین کارکردگی پر ہم ثنا اللہ ڈھلو اور ان کی پوری ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ ماضی کی طرح قانون سربلندی کے لییکام کرتے رہیں گے۔