counter easy hit

راجہ محمد آصف کی وساطت سے سے بھلوال اور پٹی لنک روڈ کی منظوری کروالی اہلیان علاقہ کا خراج تحسین

Raja Mohammad

Raja Mohammad

سرائے عالمگیر( صغیر راٹھور) MNAچوہدری عابد رضا کوٹلہ نے سابق امیدوار وائس چیئرمین یوسی منڈی بھلوال راجہ محمد آصف کی وساطت سے سے بھلوال اور پٹی لنک روڈ کی منظوری کروالی اہلیان علاقہ کا خراج تحسین ۔تفصیل کے مطابق MNAچوہدری عابد رضا کوٹلہ ،راہنما مسلم لیگ(ن) راجہ محمد اسلم خان نے سابق امیدوار چیئرمین یوسی معصوم پور پیر سید ابرار حسین شاہ آف شکریلہ شریف ،سابق امیدوار وائس چیئرمین یوسی منڈی بھلوال راجہ محمد آصف کی وساطت سے بھلوال اور پٹی لنک روڈ کی منظوری کروا لی اس موقع پر اہلیان علاقہ نے50سالہ درینہ مطالبہ پورا کرنے پر MNAچوہدری عابد رضاکوٹلہ ،پیر سید ابرار حسین شاہ آف شکریلہ شریف ،راجہ محمد آصف منڈی بھلوال کو زبر دست خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔