yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

سرائے عالمگیر کی تمام تر تنظیمی سرگرمیاں بانی و سرپرست اعلیٰ راجہ محمد انور کی علالت کی وجہ سے منسوح کر دی گئیں

Yesurdu February 27, 2016 1 min read
Share this:
Raja Mohammad Anwar
Raja Mohammad Anwar

سرائے عالمگیر ( نمائندہ خصوصی) تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ سرائے عالمگیر کی تمام تر تنظیمی سرگرمیاں بانی و سرپرست اعلیٰ راجہ محمد انور کی علالت کی وجہ سے منسوح کر دی گئیں ۔تفصیلات کے مطابق تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ سرائے عالمگیر کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ سرائے عالمگیر کے سینئر صحافیوں نے شرکت کی ۔سینئر صحافیوں نے مشترکہ بیان جاری کرتے ہوئے کہابانی و سرپرست اعلیٰ تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ سرائے عالمگیر راجہ محمد انور سرائے عالمگیر کے صحافیوں کے لیے عظیم سرمایہ ہیں ان کی علالت کی وجہ سے سینئر صحافیوں نے تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ سرائے عالمگیر کی تمام تر تنظیمی سر گرمیاں منسوح کرنے کا فیصلہ کیا ہے اجلا س میں راجہ محمد انور بانی وسرپرست اعلیٰ کی صحت اور درازی عمر کے خصوصی دعا بھی کی گئی اجلاس میں شریک ہونے والے صحافیوں میں سینئر صحافی مرزا شاہد حسین انجم ،سینئر صحافی مزدور لیڈر چوہدری محمد افضل ،ذوالفقار احمد ذلفی ایڈووکیٹ ،سینئر صحافی صغیر احمد راٹھور ،سینئر صحافی حمید چوہدری ،سینئر صحافی عمران رشید یاور ،سینئر صحافی شمعون مرزا ،سینئر صحافی ملک احسان الٰہی صابری ،سینئر صحافی اسماعیل چوہدری،صحافی چوہدری غلام فرید ،سینئر صحافی چوہدری آصف ،صحافی ملک فضل الٰہی ،زبیرگجر ،صحافی ملک شعبان احمد شامل ہیں

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post دکھی انسانیت کی خدمت کیلئے کوشاں ہیں،ڈاکٹر شہباز ملک
Next Post چوہدری سردار خاں آف گڑھا متیال آزاد بھمبر آزاد کشمیر رضائے الٰہی سے وفات پا گئے

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.