counter easy hit

پورے ملک میں تبدیلی کی ہوا چل پڑی ہے : راجہ مظہر ذمہ واریہ

Raja Mazhar

Raja Mazhar

پیرس(نمائندہ خسوصی)پورے ملک میں تبدیلی کی ہوا چل پڑی ہے ،کرپشن نے ملک کی جڑیں کھوکھلی کردی ہیں اور نواز حکومت بری طرح ناکام ہوچکی ہے۔ ان خیالات کا اظہار راجہ مظہر ذمہ واریہ سینئر رہنما مسلم لیگ ق فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ مزدور ،محنت کش اور عام شہری غربت ، مہنگائی ، بے روز گاری ، لاقانونیت اور دیگر مسائل کی چکی میں پس رہے ہیں مگر حکومتی حواری اپنا سارا زور شریف خاندان کی کرپشن کو چھپانے پر صرف کر رہے ہیں