counter easy hit

پیرس (یس ڈیسک) راجہ جاوید اخلاص نے سلیم سندھو کی خالہ کی وفات پر دکھ و افسوس کا اظہار کیا۔

راجہ جاوید اخلاص

راجہ جاوید اخلاص

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما راجہ جاوید اخلاص ،بابر مغل ،طاہر اقبال،ملک رمضان ا و ر پٹوار ایسوسی ایشن کے سینئر رہنما راجہ ظہیر نے چوہدری سلیم سندھو آف موہڑہ کی خالہ کی وفات پر تعزیت کرتے ہوئے کہہ کہ اللہ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ مرحومہ کی نماز جنازہ کل 04/08/2015 بروز منگل ادا کی جائے گی۔نماز جنازہ فرانکو ویل مسجد میں ادا کی جائے گی۔ نماز جنازہ کے بعد میت پاکستان تدفین کے لئے روانہ کر دی جائے گی۔

ایڈریس۔Centre Islamique 164 BD Gambeha 95110 Sannois
Tel:06 62 39 70 23