counter easy hit

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کا نوٹس لے :راجہ اشفاق

Raja Ashfaq

Raja Ashfaq

پیرس(نمائندہ خصوصی)عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کا نوٹس لے۔ان خیالات کا اظہار راجہ اشفاق صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام اپنا حق خود ارادیت مانگتے ہیں۔کشمیری عوام کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ پاکستانی قوم اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہے