counter easy hit

حکومت عوامی مسائل کے حل کیلئے دن رات کوشاں ہے :راجہ اشفاق

Raja Ashfaq

Raja Ashfaq

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومت عوامی مسائل کے حل کیلئے دن رات کوشاں ہے۔ تاجر برادری نے ہمیشہ مسلم لیگ ن کا ساتھ دیا ہے۔ ان خیالات کا اطہار راجہ اشفاق صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ حکومت نے ملک میں توانائی کے بحران پر بھی کافی حد تک قابو پالیا ہے ، مخالفین تنقید اور الزام تراشی کے ذریعے سیاسی مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں۔