counter easy hit

حکومت کا بجٹ عوام دوست ہے، راجہ اشفاق

 Raja Ashfaq

Raja Ashfaq

پیرس(نمائندہ خصوصی)راجہ اشفاق صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر فرانس نے پنجاب حکومت کے بجٹ کوعوام دوست، وزیر اعظم نواز شریف اور وزیر اعلیٰ شہباز شریف کے وژن اورعوامی امنگوں کاآئینہ دارقراردیتے ہوئے کہاہے کہ تاریخ میں پہلی بارتعمیروترقی اورتوانائی کے منصوبوں کے لئے خطیررقم مختص کی گئی ہے جبکہ غریب عوام پرمہنگائی کاکوئی بوجھ نہیں ڈالاگیا۔بجٹ میں تاجربرادری اوردیگرشعبوں کوٹیکس فری کیاگیاہے