counter easy hit

مسلم لیگ ن الیکشن جیت کرحکومت بنائے گی ، راجہ اشفاق

Raja Ashfaq

Raja Ashfaq

پیرس(نمائندہ خصوصی)الیکشن جیت کر آزاد کشمیر میں مسلم لیگ نون حکومت بنائے گی سیاست غریب لوگوں کے حقوق اور بھمبر کی ڈویلپمنٹ کے لئے کرتا ہوں اگر میں سیاست میں نہ ہوتا تو میرا مخالف اور اس کے حواری پورے بھمبر کو ہڑپ کر جاتے ان خیالات کا اظہارراجہ اشفاق صدر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ دوسروں پر کرپشن کا الزام لگانے والے اپنے گریبان میں جھانکیں عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کی اجازت نہیں دیں گے