counter easy hit

مشہور زمانہ خوبرو ٹینس پلیئر رافیل نڈال نے اپنے ملک کی گوریوں کے دل گھائل کر ڈالے ،

بارسلونا( ویب ڈیسک) معروف ٹینس پلیئر رافیل نڈال جو کروڑوں دلوں پر راج کرتے ہیں ان کی شادی کی خبر نے کئی لڑکیوں کا دل توڑ دیا ہے ، رافیل نڈال کئی بار ٹینس کے نمبر ون پلیئر بھی رہ چکے ہیں ، اور اب انھوں نے شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ، معروف ٹینس پلیئر رافیل نڈال جو کروڑوں دلوں پر راج کرتے ہیں ان کی شادی کی خبر نے کئی لڑکیوں کا دل توڑ دیا ہے ،، سپینش ٹینس سٹار رافیل نڈال نے دیرینہ دوست میری پیریلو کو شریک حیات بنانے کا فیصلہ کرلیا،،رافیل نڈال اور میری پیریلو نے حال ہی میں منگنی کی تھی، 32 سالہ نڈال جلد ہی انھیں شادی کیلئے باقاعدہ پروپوزکریں گے، انھیں آسٹریلین اوپن کے فائنل میں جوکووک نے ہرادیا تھا۔