yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے

Web Editor April 24, 2018 1 min read
Quetta: Young doctors and para medical staff once again came out on the streets
Share this:

کوئٹہ: بلوچستان کے ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل سٹاف نے اپنے مطالبات کے حق میں ایک بار پھر احتجاج شروع کر دیا ہے۔ ینگ ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف مظاہرے کے دوران   ساڈا حق ایتھے رکھ   کے نعرے لگاتے رہے۔ احتجاجی ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکس سول ہسپتال سے Quetta: Young doctors and para medical staff once again came out on the streetsریلی کی شکل میں نکلے اور وزیرِاعلیٰ کی جانب جانے کی کوشش کی لیکن پولیس نے مظاہرین کو آگے جانے سے روک دیا جس پر انہوں نے کمشنر آفس کے سامنے دھرنا دے دیا۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ انہوں نے چیف جسٹس آف پاکستان کے کہنے پر احتجاج ختم کیا لیکن صوبائی حکومت نے ان کےمطالبات پورے نہیں کئے۔ مظاہرین نے کمشنر آفس کے سامنے دھرنے کے دوران حکومت کے خلاف خوب نعرہ بازی کی۔ احتجاج کرنے والوں کا مطالبہ ہے کہ ہاؤس جاب ڈاکٹرز کے وظیفےمیں اضافہ، ہسپتالوں میں سہولیات فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ پیرا میڈیکس کے مطالبات کی منظور ہونے والی سمری جاری کی جائے۔ ڈاکٹرز سے انتظامیہ کے اعلیٰ افسروں نے دو بار مذاکرات کے لئے لیکن کوئی بات نہیں بنی۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ وہ مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھیں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
the-taragedy-model-town-the-order-to-submit-a-regular-rescue-commission-report-of-high-court
Previous Post سانحہ ماڈل ٹاؤن: ہائیکورٹ کا باقر نجفی کمیشن رپورٹ پیش کرنیکا حکم
Next Post لاہور کا رنگ
Color of lahore

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.