counter easy hit

کوئٹہ : کوچ الٹنے سے 2 مسافر جاں بحق، 20 سے زائد زخمی

Khuzdar

Khuzdar

کوئٹہ (یس ڈیسک) کوئٹہ سے کراچی جانیوالی کوچ خضدار کے قریب الٹ گئی، حادثے میں 2 مسافر جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ خضدار کے قریب پیش آیا جب کوئٹہ سے کراچی جانے والی کوچ الٹ گئی۔ حادثے میں 2 مسافر جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو سول اسپتال خضدار منتقل کیا جا رہا ہے۔