counter easy hit

قطری عازمین حج کی رجسٹریشن ۔۔۔ سعودی حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

Qatari Aajman's Hajj Registration ... The Saudi government declared a big deal

ریاض(اویب ڈیسک) سعودی وزیر برائے امور حج و عمرہ محمد بنتن نے کہا ہے کہ قطری عازمین حج کے لیے آن لائن رجسٹریشن کی سہولت موجود ہے۔ قطری شہریوں کی حج کے لیے رجسٹریشن میں رکاوٹیں پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ آنے والے دنوں میں سعودی وزارتِ حج اپنے حج پروگرامات کی تفصیل بیان کرے گی۔ وزارت حج وعمرہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ قطری شہریوں کی عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب آمد کا خیر مقدم کیا گیا۔ سعودی حکومت کی طرف سے قطری عازمین حج کے لئے آن لائن رجسٹریشن کی سہولت مہیا کی گئی تھی۔ حج کے موقع پر بھی قطری عازمین حج کی آن لائن رجسٹریشن کی سہولت موجود ہے۔ رجسٹرڈ ہونے والے عازمین حج جدہ کے شاہ عبدالعزیز ہوائی اڈے اور مدینہ منورہ کے شہزادہ محمد بن عبدالعزیز بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اتر سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ مذہبی امو رکے صوبائی وزیرسید سعیدالحسن نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ حکومت نے عازمین حج کے لئے بہترین انتظامات کئے ہیں۔ ادھر اسلام آباد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے سے بھی پہلی حج پرواز آج روانہ ہوگی۔ وزیرمذہبی امور پیرنورالحق قادری اورہوابازی کے وزیر غلام سرور خان ہوائی اڈے پرعازمین حج کو رخصت کریں گے۔وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق کراچی اور پشاور سے حج پروازیں کل (جمعہ) شروع ہوں گی۔انہوں نے کہا کہ عازمین حج سکھر،ملتان، رحیم یارخان ،فیصل آباد اور سیالکوٹ سے بھی حجاز مقدس جائیں گے۔ ادھر اسلام آباد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے سے بھی پہلی حج پرواز آج روانہ ہوگی۔ وزیرمذہبی امور پیرنورالحق قادری اورہوا بازی کے وزیر غلام سرور خان ہوائی اڈے پرعازمین حج کو رخصت کریں گے۔ وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق کراچی اور پشاور سے حج پروازیں کل شروع ہوں گی۔انہوں نے کہا کہ عازمین حج سکھر،ملتان، رحیم یارخان ،فیصل آباد اور سیالکوٹ سے بھی حجاز مقدس جائیں گے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website