counter easy hit

چوہدری ظفر آف ککرالی کے بھتیجے کی وفات پر قاری فاروق احمد فاروقی کا اظہار افسوس

Qari Farooq Ahmad and Chaudhry Zafar

Qari Farooq Ahmad and Chaudhry Zafar

پیرس۔ چیف آرگنائزر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس قاری فاروق احمد فاروقی کا ادارہ منہاج القرآن فرانس کی ہر دلعزیز شخصیت چوہدری ظفر آف ککرالی(مرکزی نائب صدر منہاج القرآن فرانس) سے ان کے جواں سالہ بھتیجے کی ناگہانی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہہ کہ ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور مرحوم کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین