yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

لفظ پاکستان کے خالق “چوہدری رحمت علی گورسی” کا122واں یوم پیدائش، باشعور قومیں اپنے محسنین کوکبھی فراموش نہیں کرتیں، جسد خاکی پاکستان نہ آنا قومی المیہ ہے، قاری فاروق احمدگورسی

MH Kazmi November 16, 2019November 16, 2019 1 min read
QARI FAROOQ AHMED GORSI, MEMBER, PUNJAB, COUNCIL, PPP, PUNJAB, ON, BIRTH, ANNIVERSARY, OF, CH RAHMAT ALI GORSI
Share this:

لفظ پاکستان کے خالق “چوہدری رحمت علی گورسی” کا122واں یوم پیدائش، باشعور قومیں اپنے محسنین کوکبھی فراموش نہیں کرتیں، جسد خاکی پاکستان نہ آنا قومی المیہ ہے، قاری فاروق احمدگورسی

پیرس/اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے ممبرایگزیکٹو قاری فاروق احمد گورسی نے تحریک پاکستان کے نامور راہنما اور مملکت پاکستان کے نام پاکستان کے خالق چوہدری رحمت علی کے 122ویں یوم پیدائش کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ چوہدری رحمت علی گورسی نے  عظیم مملکت خداداد پاکستان کا نام تجویز کیا اور اس کی آزادی کی جدوجہد کرتے ہوئے اس  دنیا سے رخصت ہوئے۔

ان کا کہنا تھا کہ محسن پاکستان عظیم راہنما چوہدری رحمت علی کا جسد خاکی پاکستان لانے کیلئے ایک محب وطن قومی حکومت کی مکمل کمٹمنٹ کا ہونا بہت اشد ضروری ہے۔ ہم ایک زندہ قوم ہیں اور زندہ قومیں اپنے محسنین کو کبھی فراموش نہیں کرتیں۔

اقتدار میں آنے سے پہلے وزیراعظم عمران خان بھی چوہدری رحمت علی کا جسد خاکی پاکستان لے کر آنے کے دعوے کر چکے ہیں لہذا اب وقت آچکا ہے کہ وہ اپنے وعدے کو وفا کردکھائیں۔  انہوں نے کہاکہ چوہدری رحمت علی بانیانِ پاکستان میں سے ایک ہیں اور انہوں نے ہمیشہ پاکستان بنانے کی بات کی،

وزراتوں ، الاٹمنٹوں ، کلیموں ، ہوس اقتدار کے ماروں کو خبر بھی نہ ہوئی کہ صف اول کا مجاہد 200 پونڈ کا قرض اپنی تجہیز و تکفین کی مد میں کندھوں پر لے چلا ہے ۔مگر سات دہائیوں کے بعد بھی امانتاً دفن کیا گیا اس مجاہد کا جسد خاکی جس نے مسلمانان برصغیر کے لئے نہ صرف خواب دیکھے بلکہ ان کی تعبیر کے لئے اپنا تن من دھن سب کچھ لٹا دیا یونہی دیار غیر میں چند گمنام مقبروں کے درمیان سال بہ سال جمنے والی دھول میں غائب ہو جائے گا کہ ہماری آنے والی نسلیں اس کے نام تک سے نہ آشنا ہو ں گی ؟

کیا زندہ قوموں کا یہی طریقہ ہوتا ہے کہ وہ اپنے محسنوں سے اس قدر بے رحمی سے پیش آیا کرتی ہیں ؟

آخر ان 22 کروڑ پاکستانیوں میں اس پہلے پاکستانی کی کچھ تو وقعت ہو گی ۔ ۔ ۔ ؟

QARI FAROOQ AHMED GORSI, MEMBER, PUNJAB, COUNCIL, PPP, PUNJAB, ON, BIRTH, ANNIVERSARY, OF, CH RAHMAT ALI GORSI

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
CH SAJJAD AHMED, GENERAL, SECRETARY, PMLN, YOUTH WING, FRANCE
Previous Post علاج کیلئے عدالت، انصاف کیلئے جیل، حقوق اورغلط معاشی پالیسیوں سے نجات کیلئے چیف کے پاس جائیں تو حکومت کس مرض کی دوا ہے، چوہدری سجاد احمد
Next Post لفظ پاکستان کے خالق “چوہدری رحمت علی گورسی” کا122واں یوم پیدائش، وزیراعظم عمران خان تحریک پاکستان کے عظیم راہنما کاجسدِ خاکی پاکستان لانے کا وعدہ پورا کریں، چوہدری سلیم بوڑا

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.