counter easy hit

روح کی مقدس تسکین کا سفر، ممبرایگزیکٹو پیپلز پارٹی پنجاب کونسل قاری فاروق احمد گورسی عمرہ شریف اورمسجد الحرام اورمسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے روح پرورسفر سے واپس وطن پہنچ گئے

روح کی مقدس تسکین کا سفر، ممبرایگزیکٹو پیپلز پارٹی پنجاب کونسل قاری فاروق احمد گورسی عمرہ شریف اورمسجد الحرام اورمسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے روح پرورسفر سے واپس وطن پہنچ گئے

اسلام آباد( رپورٹ ایس ایم حسنین) پاکستان اورفرانس کی ممتاز سیاسی وکاروباری شخصیت ممبر ایگزیکٹوپیپلز پارٹی پنجاب کونسل قاری فاروق احمد گورسی عمرہ شریف اورمسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اورمکہ ومدینہ شریف کے مقدس مقامات کی زیارت کا شرف حاصل کرنے کے بعد اسلام آباد پہنچ گئے۔ انہوں نے ائرپورٹ پر پہنچ کر اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے اس سفر کو روح کی مقدس تسکین کا سفر قرار دیا اور عمرہ شریف اورزیارات مقدسہ کیلئے بھرپور تعاون پر پیر سید اجمل شاہ صاحب، اورہردلعزیز دوست راجہ مظہر ذمہ واریہ اور چوہدری محمد آصف گورسی ، محمد سراج اور محمد نعیم اور محمدمحسن ساہی کا خصوصی شکریہ ادا کیا

انہوں نے کہا کہ  یہ محبت کا سفر ہے جو رب کریم کی بہت بڑی عطا اور حبیب خدا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عنائت ہے۔ جیسا کہ انہوں نے روانگی کے وقت کہا تھا کہ جب سے وطن عزیز دہشتگردی کے منہوس شکنجے میں جکڑ گیا تھا اس وقت سے ان کی شدید خواہش تھی کہ وہ اللہ کے گھر میں اورنبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے روضہ پرحاضری دیں اور اپنے وطن کو اس ناگہانی آفت سے نجات کیلئے اپنے رب کے حضور گڑگڑا کر دعا کریں۔

یقیناً یہ سفر ذوق و شوق اور قلبی تڑپ اور توفیق الٰہی کے ذریعے ممکن ہوتا ہے۔  اس روح پرور سفر کا سب سے بڑا کمال یہ ہے کہ طرح طرح کی مشقتوں اور صعوبتوں کے باوجود اس راستے کے مسافر دیوانہ وار محبت سے سرشار رضائے الٰہی کی خاطر اپنی دھن میں مگن اپنی منزل کی جانب بڑھتے چلے جاتے ہیں۔ ہر مسلمان کی سب سے بڑی خواہش یہی ہوتی ہے کہ اسے عرش الہی کے سایہ یعنی کعبۃ اللہ اورمسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارات  کی سعادت نصیب ہوجائے۔

مقدس سفر پر مبنی چند تصاویر اور ویڈیوز جو انہوں نے یس اردو نیوز نیٹ ورک کیساتھ شیئر کیں وہ حاضر خدمت ہیں

 

قاری فاروق احمد گورسی ممبر ایگزیکٹو پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کی عمرہ اورمسجد الحرام اورمسجد نبوی ص کی زیارات کے سفر پرروانگی سے پہلے محترم زائرین کیساتھ ائرپورٹ پریادگار تصویر

 

مکہ مکرمہ میں ایک قدیم مسجد

مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت3

مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت4

مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت2

مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت

مسجد قبامیں نوافل کی ادائیگی کے بعد یادگار تصویر

مادر کائنات بی بی آمنہ سلام اللہ علیہا کی قبر مبارک4

مادر کائنات بی بی آمنہ سلام اللہ علیہا کی قبر مبارک3

مادر کائنات بی بی آمنہ سلام اللہ علیہا کی قبر مبارک2

مادر کائنات بی بی آمنہ سلام اللہ علیہا کی قبر مبارک

جبل احد جہاں نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صحابہ کے دستے کو مقرر فرمایا

جبل احمد جہاں حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دندان مبارک شہید ہوئے

مکہ مکرمہ میں ایک قدیم مسجد

مکہ مکرمہ میں مقدس زیارات

جبل احد کا منظر

میدان احد میں صحابہ رض اللہ عنہما کی قبور اطہار

میدان احد میں صحابہ رض اللہ عنہما کی قبور اطہار

میدان احد میں صحابہ سے منسوب مسجد

میدان احد میں صحابہ سے منسوب مسجد2

میدان احد میں صحابہ سے منسوب مسجد3

 

میدان احد میں صحابہ سے منسوب مسجد4

ام المومنین حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا کی قبر مبارک

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website