counter easy hit

رمضان المبارک کا مقدس مہینہ تمام اہل ایمان کو مبارک،اللہ کریم اس مقدس ماہ کی آمد کے صدقے تمام دنیا کوموذی وبا سے نجات عطا فرمائیں۔ قاری فاروق احمد گورسی

رمضان المبارک کا مقدس مہینہ تمام اہل ایمان کو مبارک،اللہ کریم اس مقدس ماہ کی آمد کے صدقے تمام دنیا کوموذی وبا سے نجات عطا فرمائیں۔ قاری فاروق احمد گورسی

پیرس؍اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) میجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز قاری فاروق احمد گورسی نے اپنی اور یس اردو نیوز کی پوری ٹیم کی طرف سے رمضان المبارک کے مقدس مہینہ کی آمد کے موقع پر تمام دوستوں ، عزیزواقارب پاکستانی کمیونٹی کورمضان المبارک کی دلی مبارکباد پیش کی اور کہا کہ رمضان المبارک کا مہینہ ہمارے لئے اللہ کا انعام ہے اس میں جس قدر اللہ کا قرب عطا ہو اس کیلئے سعی وکوشش کرنی چاہیے۔ اللہ کریم سب اہل ایمان کے تمام گناہوں کو بخش دیں اور ہماری مشکلات کو آسان فرمائیں۔
انھوں نے دعائیہ کلمات کے ساتھ امید ظاہر کی کہ رمضان المبارک اللہ کریم کی طرف سے امن وآشتی اور خوشحالی کا پیغام لے کر آئیگا اور تمام اہل ایمان کو روحانی سکون نصیب ہوگا۔ 

Qari Farooq ahmed gorsi, greeting for Ramzan

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website