counter easy hit

پی پی بلاول کی قیادت میں سیاسی قوت بن کر ابھرے گی : قاری فاروق احمد فاروقی

Qari Farooq Ahmed Farooqui

Qari Farooq Ahmed Farooqui

پیرس(نمائندہ خصوصی)پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی قیادت میں پہلے سے بھی مضبوط اوربھرپورسیاسی قوت بن کر ابھرے گی اور انشائاللہ آئندہ انتخابات میں کامیابی بلاول کے قدم چومے گی ان خیالات کا اظہار قاری فاروق احمد فاروقی چیف آرگنائزر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری ہی وہ واحد لیڈر ہے جس پر کرپشن کا کوئی الزام نہیں پہلے نواز شریف اب عمران خان او راس کے ساتھی بھی پانامہ لیکس میں آچکے ہیں