counter easy hit

پیپلز پارٹی بلا امتیاز احتساب کی حامی ہے،قاری فاروق احمد فاروقی

Qari Farooq Ahmed Farooqui

Qari Farooq Ahmed Farooqui

پیرس(عمیر بیگ)آرمی چیف نے کرپشن پر اپنے تحفظات ظاہر کر دیے ،بلا امتیاز احتساب کے بیان پر پیپلز پارٹی کو کوئی اختلاف نہیں بلکہ پیپلز پارٹی بلا امتیاز احتساب کی حمایت کرتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار پی پی پی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے کیا، انہوں نے کہا کہ حقیقت یہ ہے کہ پانامہ لیکس نے شریف فیملی کے چہرے سے نقاب اتار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی ہمیشہ ن لیگ کی جانب سے احتساب کی آڑمیں انتقام کا نشانہ بنتی آئی ہے