counter easy hit

آزادکشمیر ، شمالی علاقہ جات میں زلزلہ سے ہلاکتوں پرسخت افسوس ہے ، مشیر اطلاعات کا مسخرہ پن متاثرین کیساتھ سنگین مذاق ہے، قاری فاروق احمد

آزادکشمیر ، شمالی علاقہ جات میں زلزلہ سے ہلاکتوں پرسخت افسوس ہے ، مشیر اطلاعات کا مسخرہ پن متاثرین کیساتھ سنگین مذاق ہے، قاری فاروق احمد

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی ایگزیکٹو کونسل پنجاب کے ممبر ایگزیکٹو قاری فاروق احمد فاروقی نے آزاد کشمیر اورشمالی علاقہ جات میں زلزلہ کےنتیجے میں ہونے والے جانی ومالی نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ زلزلہ زدگان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں ۔ ایسے میں پاکستان پیپلز پارٹی ہرسطح پر بحالی اقدامات میں بھرپور کردارادا کریگی۔

انہوں نے مشیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان کے زلزلہ کے بارے میں بریفنگ کے دوران غیر سنجیدہ مذاق کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ایسا رویہ زلزلہ متاثرین کےساتھ شدید مذاق ہے اور اس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔

 

QARI FAROOQ AHMED FAROOQI, MEMBER, PPP, PUNJAB, COUNCIL, TALKED, ABOUT, INFORMATION, ADVISORY, TO, PM, GRAVE, REMARKS, ON, EARTH QUAKE

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website