counter easy hit

شہادتوں کی داستان، بھٹو خاندان، ہمت وحوصلے کی پہچان میر مرتضیٰ بھٹو شہید کے یوم شہادت پرممبر پیپلز پارٹی پنجاب کونسل قاری فاروق احمد فاروقی کا خراج تحسین

شہادتوں کی داستان، بھٹو خاندان، ہمت وحوصلے کی پہچان میر مرتضیٰ بھٹو شہید کے یوم شہادت پرممبر پیپلز پارٹی پنجاب کونسل قاری فاروق احمد فاروقی کا خراج تحسین

پیرس، اسلام آباد (خبرنگار) ممبر پیپلز پارٹی پنجاب کونسل قاری فاروق احمد فاروقی نے شہید میر مرتضیٰ بھٹو کے 23ویں یوم شہادت پر انھیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ میر مرتضیٰ بھٹو شہید ہمت وحوصلے میں اپنی مثال آپ تھے۔ انہوں نے اپنے والد شہید ذوالفقارعلی بھٹو کی شہادت کے سخت موقع پر اپنے خاندان کو سنبھالے رکھا اور اپنے والد کے ناحق عدالتی قتل کے خلاف سب سے پہلے آواز بلند کی اور جدوجہد بھی کی۔

انہوں نے کہا کہ شہید میر مرتضی بھٹو شہید جمہوریت کے ہیرو ہیں۔ انہوں نے جمہوریت کیلئے دشوار راستہ اختیار کیا تھا۔  قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو شہید کا خاندان تاریخ ساز ہے۔ میر مرتضی بھٹو شہید جمہوریت کا روشن ستار ہ ہیں۔

qari farooq ahmed farooqi, member, executive, council, ppp, punjab, admired, shaheed e jamhooriat, mir murtaza bhutto

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website