counter easy hit

قاری فاروق احمد فاروقی نے ۱۵ اگست کا دن یوم سیاہ کے طور بازو پر سیاہ پٹی باندھ کر منایا

Qari Farooq Ahmad

Qari Farooq Ahmad

پیرس : پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے ۱۵ اگست کے دن کشمیر کے مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے یوم سیاہ کے طور بازو پر سیاہ پٹی باندھ کر منایا۔

انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہو ئے کہا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور وہ دن دور نہیں جب کشمیر بھی پاکستان کے ساتھ اپنا یوم آزادی منائے گا اور انشاء اللہ کشمیر ایک دن ضرور بنے گا پاکستان۔