counter easy hit

آئندہ عام انتخابات میں پیپلز پارٹی فتح یاب ہو گی، قاری فاروق احمد فاروقی

Qari Farooq Ahmed

Qari Farooq Ahmed

پیرس(عمیر بیگ)تنظیم سازی کے بعد پیپلز پارٹی پنجاب میں مضبوط اور فعال ہو جائے گی، 2018کا الیکشن پیپلز پارٹی بھاری اکثریت سے جیتے گی۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے نمائندہ یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کو ختم کرنے کی تمام سازشیں ناکام ہو چکی ہیں۔