counter easy hit

شریف برادران کی کرپشن عیاں ہو چکی ہے، قاری فاروق احمد فاروقی

Qari Farooq Ahmed

Qari Farooq Ahmed

پیرس (عمیر بیگ) شریف برادران کی کرپشن سامنے آنے سے وہ لوگ بھی منہ چھپاتے پھر رہے ہیں جو سمجھتے تھے کہ شریف برادران نے تاریخ سے سبق سیکھ لیا ہے۔ وقت نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ شریف برادران آج بھی آمریت کی نرسری سے ملنے والا سبق نہیں بھولے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے ایک ملاقات میں کیا، انہوں نے کہا کہ آئندہ الیکشن میں پی پی پی حکمرانوں کو ان کی اوقات یاد دلا دیں گے