counter easy hit

پی پی چھوڑنے والے ہمیشہ رسوا ہوئے،قاری فاروق احمد فاروقی

 Qari Farooq Ahmed

Qari Farooq Ahmed

پیرس (عمیر بیگ)پیپلزپارٹی چھوڑنے والے ہمیشہ رسوا ہوئے جس کی مثال شاہ محمود قریشی ہیں،اب جہانگیر ترین جیسے لوگ بھی شاہ محمود قریشی کی عزت نہیں کرتے۔ شاہ محمود قریشی پیپلزپارٹی میں واپس آ جائیں ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے ایک ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ عمران خان کئی بار ملتان آئے مگر شاہ محمود قریشی آج تک انہیں اپنے بزرگوں کے آستانے پر حاضری نہ دلوا سکے۔