counter easy hit

شریف خاندان کی بدعنوانی بے نقاب ہو چکی ہے ،قاری فاروق احمد فاروقی

Qari Farooq Ahmed

Qari Farooq Ahmed

پیرس(عمیر بیگ)حکومت کے پاس حقیقت تسلیم کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے ، ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے میڈیا سے کیا ، انہوں نے کہا کہ شریف خاندان کی بدعنوانی بے نقاب ہو چکی ہے حکومت اصل مسئلہ سے توجہ ہٹانا چاہتی ہے لیکن پیپلزپارٹی ہر فورم پر حکمرانوں کی لوٹ مار کو عوام کے سامنے لائے گی۔