counter easy hit

پیپلز پارٹی قوم کی امیدوں کا مرکزہے،قاری فاروق احمد فاروقی

Qari Farooq

Qari Farooq

پیرس(عمیر بیگ)حکومت نے پٹر ولیم مصنوعات کے نر خو ں میں اضا فے کی ذریعے اپنے مہنگا ئی بڑھا ؤ ایجنڈے پر عمل درآمد جا ری رکھا ہے ۔ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے میڈیا سے کیا ، انہوں نے کہا کہ عالمی منڈی میں تیل کے نرخو ں میں نما یا ں کمی ہو چکی ہے مگر حکو مت اس کمی کا فائدہ عوام کو پہنچا نے کے لیے قطعی طور پر تیا ر نہیں۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پا رٹی مو جو دہ نا اہل حکو مت کی نا کا میو ں اور عوام دشمن اقداما ت کو ہر سطح پر بے نقاب کر تی رہے گی کیو نکہ قوم کی تو اقعات اور امید وں کا مر کز پاکستان پیپلز پا رٹی ہے