counter easy hit

بلاول بھٹو میں اپنے نانا کی طرح قائدانہ صلاحیتیں پائی جاتی ہیں، قاری فاروق احمد فاروقی

Qari Farooq

Qari Farooq

پیرس(نمائندہ خصوصی)محترمہ بے نظیر بھٹو اپنے والد ذوالفقار علی بھٹو کی طرح عوام دوست پالیسیوں کی وجہ سے غریب عوام کے دلوں میں آج بھی زندہ ہیں۔ ان خیالات کا اظہار چیف آرگنائزر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس قاری فاروق احمد فاروقی نے میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ محترمہ کے صاحبزادے بلاول بھٹو زرداری سے بھی اپنے بزرگوں کے نقشِ قدم پر چلنے کے لیے پر امید ہیں کیونکہ بلاول بھٹو میں بھی اپنے نانا کی طرح قائدانہ صلاحیتیں پائی جاتی ہیں