counter easy hit

تنخواہ میں ایک ہزار کا اضافہ مذاق ہے :قاری فاروق احمد فاروقی

Qari Farooq

Qari Farooq

پیرس(نمائندہ خصوصی) حکومت نے تنخواہ میں ایک ہزار روپے اضافہ کر کے محنت کشوں سے مذاق کیا ہے کیونکہ اس مہنگائی اور بے روز گاری کے دور میں 14ہزارروپے ماہوار میں کوئی شخص بھی اپنے خاندان کے پانچ افراد کا پیٹ نہیں پال سکتا، ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکومت کو چاہئے تھا کہ مہنگائی پر کنٹرول کر کے اشیائے خوردنی کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کر تی تاکہ غریب لوگ اپنے گھریلو بجٹ میں کچھ نہ کچھ آسانیاں پید ا کر لیتے