counter easy hit

شریف خاندان کی شرافت کھل کر سامنے آگئی:قاری فاروق احمد فاروقی

Qari Farooq

Qari Farooq

پیرس(عمیر بیگ)پانامہ لیکس سکینڈل سامنے آنے پر اب نواز شریف کے چند درباری شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار بننے کے لیے جھوٹ اور اخلاقیات کی تمام حدود عبور کر رہے ہیں ، ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آر گنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ اربوں روپے کی کرپشن اور قومی دولت لوٹ کر بیرون ملک لے جانے والے شریف خاندان کی شرافت کھل کر قوم کے سامنے آ چکی ہے