counter easy hit

ن لیگی پالیسیوں سے قوم بے زار ہوچکی ہے، قاری فاروق احمد فاروقی

 Qari Farooq

Qari Farooq

پیرس (عمیر بیگ)کرپشن خاتمے کیلئے جاتی عمرہ والوں کو پکڑ کر لوٹی ہوئی دولت واپس لانا ہوگی،۔ ان خیالات کااظہارپاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نیصحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کیاانہوں نے کہاکہ پنجاب میں صرف قرض لینے میں ترقی ہوئی عوام کیلئے صرف نئی مشکلات پیدا ہوئیں پنجاب کے عوام دو وقت کی روٹی کو ترس رہے ہیں جبکہ دوسری طرف حکمران غریب عوام کا پیسہ بے دردی سے خرچ کررہے ہیں