counter easy hit

حکمران کشمیر کے معاملے میں دباؤ کا شکار ہیں ، چوہدری قمر زمان

Qamar Zaman

Qamar Zaman

بیلجئم(بیورو چیف)کشمیر میں جاری تحریک آزادی اپنے منطقی نتیجے کے قریب پہنچ چکی ہے ، پاکستان اور کشمیر کے عوام آزادی سے کم کسی حل پر سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری قمر زمان سینئر رہنما پیپلز پارٹی بیلجئم نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ موجودہ حکمران کشمیر کے معاملے میں دباؤ کا شکار ہیں ‘بھارت سے تجارت و دوستی کے باتیں بے معنی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام کی حالیہ شہادتوں سے تحریک آزادی کو تقویت ملی جبکہ بھارت ظلم سے ان کی جدوجہد دبانے میں ناکام ہو چکا ہے