counter easy hit

ق لیبر ونگ کے سٹی صدر کے گھر سے نامعلوم چور لاکھوں روپے کے زیورات اور نقد ی لے اڑے

Q Labour Wing City

Q Labour Wing City

گجرات(انور شیخ)پاکستان مسلم لیگ ق لیبر ونگ کے سٹی صدر کے گھر سے نامعلوم چور لاکھوں روپے کے زیورات اور نقد ی لے اڑے،پولیس نے مقدمہ درج کرنے سے انکار کر دیا،تفصیل کے مطابق گزشتہ روز پاکستان مسلم لیگ ق لیبر ونگ کی سٹی صدر چوہدری لیاقت علی کے گھرسے نامعلوم چوروں یتن لاکھ کی نقدی اور دولاکھ روپے مالییت کا زیور طوری کر لیا اور فرار ہو گیا،پولیس مصروف تفتیش ہے