counter easy hit

مسلم لیگ ق فرانس کے سینئر راہنماساجد حسین شاہ نے بذریعہ ٹیلی فون چوہدری منیر احمد وڑائچ کے والد کی وفات پر اظہار افسوس کیا۔

ساجد حسین شاہ

ساجد حسین شاہ

گجرات ( میاں عرفان صدیق )سابق ممبر چوہدری حاجی بشیر احمد وڑائچ مرحوم کے صاحبزادے مسلم لیگ ق فرانس کے سرکردہ راہنما چوہدری منیر احمد وڑائچ سے مسلم لیگ ق ضلع گجرات کے سرکردہ راہنماﺅں اور سابق وفاقی وزیر چوہدری وجاہت حسین کے قریبی ساتھی مسلم لیگ ق فرانس کے سینئر راہنماساجد حسین شاہ نے بذریعہ ٹیلی فون ان کے والد کی وفات پر اظہار افسوس کیا ،یادرہے کہ چوہدری منیر احمد وڑائچ اپنے والد کی وفات کی وجہ سے آج پاکستان پہنچ جائینگے۔ان کا پاکستان کے موبائل نمبر 00923006241706پر اظہارافسوس کے لیے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔