counter easy hit

ولی کامل پیرملک علی شاہ کے سالانہ عرس کی تقریبات میں لالہ موسیٰ سے عقیدت مندوں کا قافلہ آج چکرمحلہ سے روانہ ہوگا

Pyrmlk Ali Shah

Pyrmlk Ali Shah

لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)ضلع گجرات کے ولی کامل پیرملک علی شاہ کے سالانہ عرس کی تقریبات میں لالہ موسیٰ سے عقیدت مندوں کا قافلہ آج چکرمحلہ سے روانہ ہوگا،اس سلسلہ میں صوبائی راہنماء سنی تحریک وانجمن طلباء اسلام عثمان عزیزقادری کی قیادت میں قافلہ آج صبح دس بجے چکرمحلہ سے روانہ ہوگا،قافلہ میں مردوخواتین اور بچے بھی شامل ہونگے،قافلہ کے شرکاء پیرسیدملک علی شاہ کے مزارپرحاضری دیں گے اور عرس کی تقریبات میں شریک ہونگے اور سجادہ نشین پیرسیدتبارک حسین شاہ سے خصوصی ملاقات کریں گے۔