counter easy hit

پیوٹن اب مارشل آرٹ کے گر بھی سکھائیں گے!

پیوٹن سیاست کے گُر تو خوب جانتے ہیں اب مارشل آرٹ کے گر بھی سکھائیں گے۔

Putin will have to teach martial arts!

Putin will have to teach martial arts!

امریکا کے سر پر سوار آل راؤنڈر روسی صدر پیوٹن اب ماسکویونیورسٹی کے طلبہ کو جاپانی ماہرین کے ساتھ مل کر مارشل آرٹ سکھائیں گے۔ماسکویونیورسٹی کے دورے کے موقع پرطلبہ نےپیوٹن کواعزازی بلیک بیلٹ بھی پیش کی۔واضح رہے کہ پیوٹن جوڈومیں بلیک بیلٹ ہیںاورکئی موقعوں پرمارشل آرٹ کامظاہرہ بھی کرچکےہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website