counter easy hit

پنجاب حکومت نے صوبائی وزیر قانون راجہ محمد بشارت کے خلاف یو سی دھمیال میں پچیس سالہ پچیس سالہ پرانے جرم میں انکوائری کا حکم دے دیا

پنجاب حکومت نے صوبائی وزیر قانون راجہ محمد بشارت اور ان کے ہم نواؤں کے خلاف یو سی دھمیال میں پچیس سالہ پرانے اوورہیڈ اور واٹر ٹینک کو ختم کر کے زمین کو کمرشل پلازہ تعمیر استعمال کے جرم میں انکوائری کا حکم دے دیا

راولپنڈی: (اصغر علی مبارک) ڈی سی راولپنڈی انکوائری افسر مقرر جرم ثابت ہونے پر راجہ بشارت اینڈ کمپنی خلاف مقدمہ درج کیا جائے پنجاب حکومت وزیر قانون کے خلاف انکوائری ایک شہری ڈاکٹر شفیق الرحمن کی شکایت پر شروع کی گئی