counter easy hit

محکمہ تعلیم پنجاب نے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا

اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) محکمہ تعلیم پنجاب نے صوبہ بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا مراسلہ جاری کر دیا ہے، جس کے تحت یکم جون تا 14 اگست تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے