counter easy hit

عوامی پریس کلب کے صدر نثار قطب مستانہ کے بھائی رضائے الہی سے وفات پاگئے

 Public Press Club

Public Press Club

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس) اظہار تعزیت عوامی پریس کلب کے صدر نثار قطب مستانہ کے بھائی جو کہ رضائے الہی سے کی وجہ سے وفات پاگئے تھے ان کی نماز جنازہ دھولر والے قبرستان میں ادا کی گئی مرحوم کو سینکڑوں سوگواران کی موجودگی میں سپرد خاک کردیا گیا اور آج صبح 9:00بجے جامع مسجد مدینہ میں ان کی رسم قل ادا کی جائیگی جس کا ایک تعزیتی اجلاس زیر صدارت چےئر مین عابد حمید رحمانی منعقد ہوا جس میں شاہد شہزاد کھوکھر ، ملک محمد سلیم اختر ، سجاد جٹ ، ڈاکٹر شاہنواز قادری ، محمد قمر عباس نے شرکت کی اور مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے خصوصی دعا کی گئی اور اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔