counter easy hit

گوجرانوالہ: پی ٹی آئی نے بھی ڈنڈا بردار فورس تیار کرلی

pti-prepared-their-danda-force-in-gujeranwala

pti-prepared-their-danda-force-in-gujeranwala

گوجرانوالہ(یس نیوز) ن لیگ کی ڈنڈا بردارفورس کےجواب میں گوجرانوالہ میں پی ٹی آئی نے بھی ڈنڈابردار فورس تیارکرلی ۔ پی ٹی آئی والوں نے بھی پش اپس اوراٹھک بیٹھک لگاکر اپنی تیاری بتادی ۔

گوجرانوالہ میں ن لیگ اور پی ٹی آئی کارکنوں میں کشیدگی بڑھ گئی ، شہرمیں ن لیگ کی ڈنڈا بردارفورس کےجواب میں پی ٹی آئی نے بھی ڈنڈابردار فورس تیارکرلی ہے۔

پی ٹی آئی کے کارکنوں نے پش اپس اوراٹھک بیٹھک لگا کر نون لیگی کارکنوں کو جواب دیا ۔

دوسری جانب پولیس نے تنبیہ کردی ہے کہ قانون ہاتھ میں لینے والوں کو گرفتار کر لیا جائےگا ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website