پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی سراج محمد نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔

واضح رہے کہ سراج محمد خان این اے 6 نوشہرہ سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔
By Web Editor on April 11, 2018
پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی سراج محمد نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔

واضح رہے کہ سراج محمد خان این اے 6 نوشہرہ سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔
Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***