counter easy hit

پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما ابرار کیانی کی طرف سے افطار ڈنر دیا گیا۔رپورٹ :نمائندہ خصوصی

پیرس(نمائندہ خصوصی )پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما ابرار کیانی کی طرف سے پارٹی ممبران اور سیاسی و سماجی شخصیات کو افطار ڈنر دیا گیا .جس میں پاکستانی کمیونٹی کے ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی . اس موقع پر وومن ونگ پی ٹی آئی فرانس کی ناصرہ خان کی سالگرہ بھی منایئ گئ۔ تمام ممبران نے ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہارکیا . آخر میں تمام افراد نے ابرار کیانی صا حب کے پر تکلف افطار ڈنر پر ان کا شکریہ ادا کی

 پاکستان تحریک انصاف فرانس افطار ڈنر

پاکستان تحریک انصاف فرانس افطار ڈنر