counter easy hit

تحریک انصاف فرانس کی جانب سے جہانگیر ترین کی تاریخی کامیابی اور جشن عید میلاد ال نبی پر تقاریب

PTI France

PTI France

فرانس: تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما سید ظریف شاہ کی جانب سے لودھراں میں تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کی تاریخی جیت کی خوشی میں اور عید میلاد ال نبی کی خوشی میں تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں تحریک انصاف فرانس کے کارکنان نے بھر پور شرکت کی کارکنان نے اس موقع پر بھر پور جشن منایا اور مٹھائیاں تقسیم کی علاوہ ازیں حضور کی ولادت کی خوشی میں درود و سلام بھیجے کارکنان نے اس موقع پر کہا کہ جہانگیر ترین کی تاریخی کامیابی نے عمران خان اور تحریک انصاف کے موقف کو سچ ثابت کر دیا ۔

کہ دو ہزار تیرہ کے انتخابات میں وسیح پیمانے پر دھاندلی ہوئی تھی تقریب میں میاں ذولفقار جتالہ،یاسر قدیر،راجہ محمد عجب،چودھری منور جٹ ،چودھری سہیل بھدر،گلزار لنگڑیال،ظفر اقبال ،چودھری اعجاز جٹ،چودھری فیاض ،سید احمد علی شاہ،مظہر گوندل،مبارک خان جدون ،عاکف غنی ،سید ضمیر نفیس ،حاجی ابرار لہری،عاطف مجاہد،فضل مغل،سید شانی شاہ،محمد افتخار،آصفہ ہاشمی،شاہدہ امجد،سومیہ بابری،ارشاد گوندل و دیگر نے شرکت کی ،جبکہ اس موقع پر میڈیا صاحبان بھی کثیر تعداد میں موجود تھے ۔