counter easy hit

پاکستان تحریک انصاف فرانس کے صدر عمر رحمن نے ہنگامی پریس کانفرنس

پیرس (بابر مغل سے) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے صدر عمر رحمن نے ہنگامی پریس کانفرنس میں پاکستان تحریک انصاف اوورسیز کی تمام کمیٹیوں کو مسترد کردیا۔ انہوں نے او آئی سی، آر سی، کو آرڈی نیشن کمیٹی سمیت دیگر تمام کمیٹیوں کو مسترد کرتے ہوئے اوورسیز چیپٹر کے ہیڈ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اگر الیکشن میں ہارنے والوں کو کمیٹیوں میں شامل کرنا ہے تو پھر الیکشن کی ضرورت بھی نہیں ہے۔ اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف فرانس کے نائب صدر اصغر برہان، سیکرٹری انفارمیشن چوہدری امتیاز کدھر، ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین افضال ڈھل، وائس چیئرمین طاہر اقبال، ایڈوائزری کمیٹی کے چیئرمین ایم کے پرویز چوہدری اور بابر مغل بھی موجود تھے۔

پاکستان تحریک انصاف فرانس کے صدر عمر رحمن نے ہنگامی پریس کانفرنس

پاکستان تحریک انصاف فرانس کے صدر عمر رحمن نے ہنگامی پریس کانفرنس

پاکستان تحریک انصاف فرانس کے صدر عمر رحمن نے ہنگامی پریس کانفرنس (2)

پاکستان تحریک انصاف فرانس کے صدر عمر رحمن نے ہنگامی پریس کانفرنس

پاکستان تحریک انصاف فرانس کے صدر عمر رحمن نے ہنگامی پریس کانفرنس (3)

پاکستان تحریک انصاف فرانس کے صدر عمر رحمن نے ہنگامی پریس کانفرنس

پاکستان تحریک انصاف فرانس کے صدر عمر رحمن نے ہنگامی پریس کانفرنس (4)

پاکستان تحریک انصاف فرانس کے صدر عمر رحمن نے ہنگامی پریس کانفرنس

پاکستان تحریک انصاف فرانس کے صدر عمر رحمن نے ہنگامی پریس کانفرنس (5)

پاکستان تحریک انصاف فرانس کے صدر عمر رحمن نے ہنگامی پریس کانفرنس

پاکستان تحریک انصاف فرانس کے صدر عمر رحمن نے ہنگامی پریس کانفرنس (6)

پاکستان تحریک انصاف فرانس کے صدر عمر رحمن نے ہنگامی پریس کانفرنس

پاکستان تحریک انصاف فرانس کے صدر عمر رحمن نے ہنگامی پریس کانفرنس (7)