yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پی ٹی آئی کا قومی و صوبائی اسمبلی کیلئے حتمی امیدواروں کا اعلان

Web Editor June 25, 2018 1 min read
PTI announces final candidates for National and Provincial Assembly
Share this:

پی ٹی آئی کا قومی و صوبائی اسمبلی کیلئے حتمی امیدواروں کا اعلان

PTI announces final candidates for National and Provincial Assemblyاسلام آباد: (خبر نگار) پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کی 272 میں سے 229 نشستوں پر امیدواروں کو نامزد کر دیا ہے جبکہ پنجاب کے 238، خیبر پختونخوا کے 99 میں سے 90، سندھ کے 79 اور بلوچستان کے 36 صوبائی حلقوں میں امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف نے گزشتہ روز پارٹی چیئرمین کی منظوری کے بعد امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی ہے۔ یہ فہرست نظرثانی درخواستوں کی پڑتال کے بعد تیار کی گئی ہے اور امیدواروں کی ٹکٹوں کی فراہمی کے لئے ضابطے کی کارروائی مکمل کرنے کے لئے الیکشن مینجمنٹ سیل کو ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔ تحریک انصاف کے اعلامیہ کے مطابق اسلام آباد کی قومی اسمبلی کی تینوں نشستوں اور فاٹا کے 11 حلقوں میں امیدوار کھڑے کر دئیے گئے ہیں۔ باقی بچ جانیوالے حلقوں کے لئے امیدواروں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔دریں اثناء پاکستان تحریک انصاف نے راولپنڈی کے صوبائی حلقوں کے ٹکٹ بھی جاری کر دئیے ہیں۔حال ہی میں مسلم لیگ ن چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہونیوالے شہر یار ریاض کو آؤٹ کر دیا گیا جبکہ عمر تنویر بٹ اور زیاد خلیق اِن ہو گئے۔ راولپنڈی کے صوبائی حلقے 10، 12 اور 13 پر ابھی تک تحریک انصاف نے امیدواروں کا اعلان نہیں کیا۔ اتوار کو جاری ہونیوالی فہرست راولپنڈی کے صوبائی حلقہ پی پی 6 میں میجر لطاسب ، 7 میں غلام مرتضیٰ ستی ، 8 میں چوہدری جاوید کوثر، 9 میں چوہدری ساجد محمود، 11 میں چوہدری عدنان، 14 میں زیاد خلیق کیانی، 15 میں عمر تنویر ، 16 میں راجہ راشد حفیظ ، 17 میں فیاض الحسن چوہان، 18 میں اعجاز خان جازی، 19 میں عمار صدیق خان اور پی پی 20 میں ملک تیمور مسعود اکبر پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Dulphin Force's young personnel great action, most wanted accuse arrested
Previous Post ڈولفن فورس کے نوجوان اہلکاروں کا شاندار کارنامہ اشتہاری ملزم اسلحہ سمیت گرفتار
Next Post این اے 59 کیلئے راؤ قمر اسلام اور این اے 63 کیلئے ممتاز خان کو ٹکٹ جاری کر دئیے
Release tickets to Mumtaz Khan for NA 63 and Rao Qamar Islam for NA 59

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.