counter easy hit

راولپنڈی سی ٹی او آفس میں آر پی او راولپنڈی کی اہلیہ کے پروٹوکول کے لئے انتظامات

راولپنڈی سی ٹی او آفس میں آر پی او راولپنڈی کی اہلیہ کے پروٹوکول کے لئے انتظامات

Protocol arrangements in Rawalpindi CTO office for RPO Rawalpindi's wifeراولپنڈی: (اصغر علی مبارک) عام افراد کو ٹریفک آفس سے باہر نکال دیا گیا شہری 2گھنٹوں سے دفتر سے دور انتظار کر رہے ہیں آر پی او کی اہلیہ اپنے ڈرائیونگ لائیسنس بنوانے کے لئے آرہی ہیں ہفتے اور اتوار کو لائسنس کا کام نہیں کیا جاتا آر پی او کی اہلیہ کے عملے کو پابند کردیا گیا