yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

شیعہ علماء کو نسل پاکستان کی جانب سے یوم القدس کے موقع پر سندھ بھر میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں

Web Editor June 8, 2018 1 min read
Protest rallies were carried out across Sindh of hia Ulema Council on Quds day
Share this:

شیعہ علماء کونسل پاکستان کی جانب سے یوم القدس کے موقع پر سندھ بھر میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں (ترجمان شیعہ علماء کو نسل سندھ)

Protest rallies were carried out across Sindh of hia Ulema Council on Quds dayنصف صدی سے مسلمانوں کی مشترکہ میراث قبلہ اول بیت المقدس پر اسرائیلی جبروتشدد ایک ہی منظر اور ایک ہی نقشہ پیش کر رہا ہے(علامہ ساجد علی نقوی) قبلہ اول کی آزادی صرف عالم اسلام یا کسی خاص خطے یا ملک کا مسئلہ نہیں بلکہ انسانیت سے مربوط مسئلہ ہے (علامہ ساجد علی نقوی) مسلم ممالک مشترکہ مسائل پر ایک موقف اختیار کریں تو اسلام کی عظمت و سربلندی کا خواب شرمندہ تعبیر کیا جاسکتا ہے(علامہ ساجد علی نقوی) امت مسلمہ کا اتحاد ہی بیت المقدس کو اسرائیل کے شکنجے سے آزاد کرا سکتا ہے تمام عالم اسلام کو چائیے کہ بیت المقدس کی آزادی کے لئے عملی اقدامات کریں(مولانالیاقت بلوچ) امریکہ اسرائیل کو اربوں ڈالرکا اسلحہ فوجی مدد کے نام پر دے کر مظلوم انسانیت کے قتل عام کا مرتکب ہورہاہے(علامہ ناظر عباس تقوی)

شیعہ علماء کونسل پاکستان کی جانب سے یو م القدس کے موقع پر سندھ بھر میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں شیعہ علماء کو نسل کراچی ڈویزن کے تحت جمعتہ الوداع مرکزی عالمی یوم القدس شاہین کمپلیکس سے کراچی پریس کلب تک نکالی گی جس کی قیادت قائدملت جعفر یہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی صاحب نے کی ریلی کے شرکاء نے بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر اسرائیل وامریکہ مخالف نعرے درج تھے ریلی کے اختتام پر کراچی پریس کلب کے باہر القدس ریلی کا مرکزی جلسہ منعقد ہوا جس میں متحدہ مجلس عمل پاکستان کے مرکزی نائب صدرو قائد ملت جعفر یہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی،مرکزی سیکر ٹری جنرل متحدہ مجلس عمل پاکستان مولانا لیاقت بلوچ،مولانااویس نورانی،علامہ شبیر حسن میثمی،صوبائی صدرعلامہ ناظر عباس تقوی،ڈویزن صدرعلامہ کامران حیدر عابدی ،ڈویزن جنرل سیکر ٹر ی محمد یعقوب شہباز،در محمد کر بلائی ،معراج الہدی صدیقی،عارف ترابی سمیت دیگر رہنماوں نے خطاب کیا ریلی کے شرکاء سے مرکزی خطاب کرتے ہوئے قائد ملت جعفر یہ پاکستان علامہ سید ساجدعلی نقوی کا کہنا تھا نصف صدی سے مسلمانوں کی مشترکہ میراث قبلہ اول بیت المقدس پر اسرائیلی جبروتشدد ایک ہی منظر اور ایک ہی نقشہ پیش کر رہا ہے قبلہ اول کی آزادی صرف عالم اسلام یا کسی خاص خطے یا ملک کا مسئلہ نہیں بلکہ انسانیت سے مربوط مسئلہ ہے لیکن ذمہ داری کے لحاظ سے اس کا تعلق براہ راست امت مسلمہ سے بنتا ہے اس لئے دنیا بھر کی مسلم اقوام کے لئے چیلنج کی حیثیت حاصل کر چکا ہے اور یہ نا قابل انکار حقیقت ہے کہ اتحاد امت ہی مسلمانوں کی مشکلات کا حل ہے مسلم ممالک مشترکہ مسائل پر ایک موقف اختیار کریں تو اسلام کی عظمت و سربلندی کا خواب شرمندہ تعبیر کیا جاسکتا ہے فلسطینی اور لبنانی عوام کی اسلامی مزاحمتی تحریکیں اس وقت اپنی جدوجہد کو جس موڑ پر پہنچا چکی ہیں اس مر حلے پر کہا جاسکتا ہے کہ اب ماضی کی نسبت عالمی سطح پر مسئلہ فلسطین نئے انداز اور نئی جدوجہد سے ابھر کر سامنے آیا ہے دنیا اب نئے زاویے سے مسئلہ فلسطین کی طرف متوجہ ہوچکی ہے ریلی کے شرکاء سے خطاب میں مولانا لیاقت بلوچ،مولانااویس نورانی،علامہ سید ناظر عباس تقوی،علامہ شبیر حسن میثمی،علامہ کامران حیدر عابدی ،محمد یعقوب شہباز،در محمد کر بلائی ،معراج الہدی صدیقی،عارف ترابی کا مذید کہنا تھا کہ امت مسلمہ کا اتحاد ہی بیت المقدس کو اسرائیل کے شکنجے سے آزاد کرا سکتا ہے تمام عالم اسلام کو چائیے کہ بیت المقدس کی آزادی کے لئے عملی اقدامات کریں امر یکہ دہشت گردی کا بانی اور موجد ہے جبکہ لاکھوں فلسطینیوں کاخون بھی امریکی ہاتھوں پر ہے اسرائیل مظلوم فلسطینیوں کا قتل عام کررہا ہے جبکہ امریکہ اسرائیل کو اربوں ڈالرکا اسلحہ فوجی مدد کے نام پر دے کر مظلوم انسانیت کے قتل عام کا مرتکب ہورہاہے مظلوم فلسطینی اور مسلمانوں کا اہم مقدس مقام قبلہ اول آزادی کے انتظار میں ہے اس موقع پر شرکاء نے امریکا مردہ باد ،اسرائیل نامنظور ،فلسطین کی آزادی تک جنگ رہے گی کے فلک شگاف نعرے لگائے اور امریکی و اسرائیلی پرچم بھی نزر آتش کیے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
List of candidates of the Tehreek-e-Insaf released for the general election
Previous Post عام انتخابات کیلئے تحریک انصاف کے امیدواروں کی فہرست جاری
Next Post آئی ایٹ مرکز، بجلی کے ٹرانسفارمر میں آگ بھڑک اٹھی اہلیان علاقہ میں خوف و ہراس
I-8 Markaz, fire broke out in the electricity transformer, fear and harass in the area people

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.