امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کے خلا ف وائٹ ہائوس کے سامنے احتجاج جاری ہے جبکہ مظاہرین نے ٹرمپ سے 7 مسلم ملکوں کے افراد کے امریکا داخلے پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Protest outside the White House against trump Immigration policies
اس کے علاوہ واشنگٹن ،بوسٹن اور نیو یارک سمیت کئی امریکی شہروں میں ہزاروں افراد کی ریلیاں اور مظاہرے جاری ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق 10 ہزار سے زائد افراد مظاہروں میں شریک ہیں جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔








