counter easy hit

ایکسیڈنٹ اور آپ کے درمیان حفاظتی ڈھال

ایکسیڈنٹ اور حادثے سے حفاظت کیلئے سواری پر سوار ہوتے وقت اول و آخر 3 بار درود شریف اور7 مرتبہ سَلٰمٌ عَلٰی نُوۡحٍ فِی الْعٰلَمِیۡنَ پڑھیں۔