counter easy hit

شپیشل پروگرام براۓ خواتین، گیارویں شریف یا شیخ سید عبد لقادر جیلانی

Roohi Bano

Roohi Bano

فرانس : شپیشل پروگرام براۓ خواتین، گیارویں شریف یا شیخ سید عبد لقادر جیلانی، مہمان خصوصى : عزت مآب صاحبزادە پیر ساطان فیاض الحسن قادری صاحب سر پرست اعلی : حضرت سلطان باھو ٹرسٹ ہونگے صدارت : محترمە روحی بانو صدر حق باھو ٹرسٹ ویمن وینگ فرانس جبکہ نظامت کے فرایض نینا خان جنرل سیکرٹری حق باھو ٹرسٹ ویمن وینگ فرانس ادا کریں گی۔

چیف آرگنایزر رخشندہ مجید ساطانی انفارمیشن سیکرٹری شهلا خان رضوى سیکرٹری خزانہ شبانہ چوہدری جاینٹ سیکرٹری فرحت عاشق ناب ٴصدر شمیم خان میڈیا ایڈ وایزر طاہرہ سحر La Courneuve Mein. مورخہ : یکم مئ : بروز : جمعە بوقت 5:00 بجے زیر اہتمام *حق باھو ٹرسٹ ویمن وینگ فرانس * بمقام : Pak Delice Pizza 105 , Avenue Paul Vaillant Couturier 93120, La Courneuve یاد رہے یہ پروگرام غیر سیاسی ہے۔